quran se ayat talash karin
بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم ساتھیو! آج میں آپ حضرات کی خدمت میں ایک ایسی معلومات لیکر آیا ہوں جوہم میں سے اکثر حضرات کو نہیں معلوم ہے ، میری مراد اس سے کسی بھی آیت قرآنی کو آسانی کے ساتھ تلاش کرنا ہے ،بہت دفعہ ہم لوگوں کسی خاص مضمون لکھتے وقت ،بیان کے وقت یا کسی اور دوسرے اہم مقاصد کے پیش نظرکسی آیت کی معلومات فراہم کر ناچاہتے ہیں کہ وہ مکمل آیت کس طرح ہے؟ اور سورہ ،پارہ نمبر کونساہے؟ اب انشأاللہ ایسانہیں ہوگا بس ہم ایک مصری پروگرام کا پتہ بتا تے ہیں،جو بہت ہی کارآمد ہونے کے ساتھ نہایت ہی آسان اور بلاتاخیر کے آیتوں کو تلاش کر نے والی ہے ،بس اس پروگرام پر جائیں اور مطلوبہ آیت کریمہ کو لکھ کر ریسرچ کریں ، چند ہی لمحوں میں اس آیت کو اور اس جیسی تمام آیتوں کو آپ کے سامنے لاکر رکھ دیا جائیگا،اس پروگرام پر جانے کےلیئے یہاں کلک کریں ؛ لیکن پروگرام پر جانے سے پہلے ان ہدایات کو سمجھ لیں،کہ آیت کو تلاش کر نے کے لیئے مکمل آیت نہیں لکھنی ہے ،بلکہ مطلوبہ آیت میں سے کسی لفظ کےصرف تین حرف لکھ کر رسرچ آئیکان پر کلک کر...