Posts

Showing posts from December, 2015

جمعہ کے آداب

                                                                 بسم اللہ الرحمن الرحیم                        جمعہ کے سنن و آداب     ١ . ہر مسلمان کو جمعہ کا اہتمام پنجشنبہ ( جمعرات) سے  کرنا  چاہئے یعنی اس دن عصر کے وقت سے استغفار وغیرہ زیادہ کریں، صاف کپڑے اور خوشبو وغیرہ مہیا کر کے رکھے ٢. جمعہ کے دن زیر ناف اور بغلوں کے بال صاف کرے، سر کے بال لبیں ناحن ٹھیک کرائے اگر یہ بہت زیادہ بڑھے ہوئے نہ ہو تو بہتر یہ ہے کہ نمازِ جمعہ کے بعد ٹھیک کرائے ورنہ نماز جمعہ سے قبل ٹھیک کرانا افضل ہے اور بعض کے نزدیک ہر حال میں جمعہ سے پہلے ہی ان کو ٹھیک کرانا افضل ہے اور احادیث سے بھی اس کی تاکید ہوتی ہے واللّٰہ اعلم بلصواب، مسواک کرے اور غسل کرے، غسل کے وضو سے ہی نماز جمعہ ادا کرنا افضل ہے اور اگر غسل کرنے کے بعد وضو جاتا رہا اور نیا وضو کر کے نما...
بسم اللہ الرحمن الرحیم              مفتی عبد اللہ عزرائیل                     مضمون مدرسہ بنوریہ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ تعالی کا قول حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:  ”زناکی اجرت خبیث ہے اورآپ صلی الله علیہ وسلم نے کاہن کواجرت دینے اورمغنیہ کے کسب سے منع فرمایاہے،اس کی دوحکمتیں نظرآتی ہیں،ایک تویہ کہ ممنوعہ کسب اختیارکرنے سے لوگوں کومعصیت کی ترغیب ملتی ہے،جب کہ اس مال کی حرمت اوراس سے انتفاع کی ممانعت لوگوں کواس برائی سے روکنے کاسبب بنتی ہے“۔ چندسطروں کے بعدفرماتے ہیں: ”الإعانة فی المعصیة وترویجہا وتقریب الناس إلیہا معصیة وفسادفی الأرض“․ (الدہلوی، أحمدبن عبدالرحیم شاہ ولی اللہ، حجة اللہ البالغة، باب البیوع المنہی عنہا، وجوہ کراہیة البیوع:288/2،زمزم پیلشرز کراتشی) (ترجمہ)”گناہ کے کام میں معاونت اوراس کی ترویج اور لوگوں کو گناہ کے قریب کرنا(یعنی اس کاماحول فراہم کرنا)اللہ کی نافرمانی اورزمین پرفسادپھیلانے کاباعث ہے“۔ ناپ تول میں کمی کی حرمت ناپ تول میں کمی ...
حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ تعالی کا قول حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:  ”زناکی اجرت خبیث ہے اورآپ صلی الله علیہ وسلم نے کاہن کواجرت دینے اورمغنیہ کے کسب سے منع فرمایاہے،اس کی دوحکمتیں نظرآتی ہیں،ایک تویہ کہ ممنوعہ کسب اختیارکرنے سے لوگوں کومعصیت کی ترغیب ملتی ہے،جب کہ اس مال کی حرمت اوراس سے انتفاع کی ممانعت لوگوں کواس برائی سے روکنے کاسبب بنتی ہے“۔ چندسطروں کے بعدفرماتے ہیں: ”الإعانة فی المعصیة وترویجہا وتقریب الناس إلیہا معصیة وفسادفی الأرض“․ (الدہلوی، أحمدبن عبدالرحیم شاہ ولی اللہ، حجة اللہ البالغة، باب البیوع المنہی عنہا، وجوہ کراہیة البیوع:288/2،زمزم پیلشرز کراتشی) (ترجمہ)”گناہ کے کام میں معاونت اوراس کی ترویج اور لوگوں کو گناہ کے قریب کرنا(یعنی اس کاماحول فراہم کرنا)اللہ کی نافرمانی اورزمین پرفسادپھیلانے کاباعث ہے“۔ ناپ تول میں کمی کی حرمت ناپ تول میں کمی ایک ایسی لعنت ہے جس میں آج کے لوگوں کی طرح بعض امم سابقہ کے تجاربھی مبتلاتھے،اللہ تعالی نے ہرزمانے میں جب یہ قبیح عادت لوگوں میں رائج ہوئی تووقت کے نبی کے ذریعے اس کی مذمت کی اوراس سے ب...
Image
asslamu apaikum